• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پبلک سروس کمیشن، 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) نے پراوِنشل مینجمنٹ سروس 2022ء کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

ترجمان پی پی ایس سی کے مطابق 6 ہزار 4 سو 50 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا جس میں سے 329 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

ترجمان پی پی ایس سی کے مطابق کامیاب امیدواروں میں پہلی 76 پوزیشنز لڑکیوں نے حاصل کی ہیں۔

ترجمان پی پی ایس سی کا بتانا ہے کہ کامیاب امیدواروں کی لسٹ پی پی ایس سی کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔

قومی خبریں سے مزید