• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ پ کے صاف ستھرا پنجاب وژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم اور سٹی ٹریفک پولیس کی ملتان کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری ہیں ۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئےمیٹرو روٹ چونگی نمبر 9، رشید آباد، فورٹ قاسم ، مچھلی منڈی ، دولت گیٹ، چونگی نمبر 14، نیو شاہ شمس، ٹی چوک شاہ رکن عالم کالونی،چوک کمہاراں اور خانیوال روڈ کے اطراف تجاوزات کا خاتمہ کرادیا۔
ملتان سے مزید