• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارم 47 کی پیداوار حکومت نے ملک تباہی کے دھانے لا کھڑا کیا، عامر ڈوگر

ملتان(سٹاف رپورٹر) سابق چیف وہپ قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف (سنی اتحاد کونسل ) ملک محمد عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ فارم 47 کی پیداوار حکومت نے ملک تباہی کے دھانے لا کھڑا کیا ہے مہنگاہی۔ دہشت گردی اور بری گورننس نے ملک کا نظام تباہ اور عوام کا جینا محال کردیا ہے ایسی صورتحال میں فارم 47 کی پیداوار حکومت کا جانا اٹل ہو چکا ہے عمران خان جلد رہا ہوکر عوام کے درمیان میں ہونگے ملک پر تحریک انصاف کی عوامی اور حقیقی حکومت قائم ہوگی اور عوام کا راج ہوگا ۔
ملتان سے مزید