• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ قاری غلام شبیر سواگی کیلئےدینی خدمات پر امام احمد رضا خان ایوارڈ

ملتان (سٹاف رپورٹر) جماعت اہلسنت کے ضلعی آرگنائزر علامہ قاری غلام شبیر سواگی کی 40 سالہ دینی خدمات پر امام احمد رضا خان ایوارڈ سے نوازا گیا ،ایوارڈ دینے کی تقریب میں صدر تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان مفتی منیب الرحمٰن، امیر جماعت اہل سنت پاکستان علامہ مظہر سعید کاظمی ، پنجاب کے ناظم اعلیٰ علامہ فاروق خان سعیدی، علامہ پروفیسر سلیم اشرف قادری ،ڈاکٹر صدیق خان قادری، جاوید اخترانصاری و دیگر موجود تھے۔
ملتان سے مزید