• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہئے،مولانا راغب نعیمی

لاہور(خبرنگار)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ مولانا ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نےادارہ میں نئے تعلیمی سال کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہئے۔
لاہور سے مزید