• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں فی تولہ بڑی کمی، 7800 ؍ روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں7800روپے فی تولہ کی بڑی کمی، چاندی کی قیمت بھی100روپے فی تولہ گھٹ گئی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 72 ڈالر فی اونس کی کمی سے 2381 ڈالر سے کم ہو کر 2309 ڈالر فی اونس پر آگئی ،عالمی مارکیٹ میں نمایاں کمی کےباعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 7 ہزار 800 روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 40 ہزار 900 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 6687 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 6ہزار 533 روپے ہو گئی ۔
اہم خبریں سے مزید