• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن، ایک روز میں مزید 107 گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو کا جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن،ایک روز میں مزید 107 افراد بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے،مختلف پولیس سٹیشنزمیں 76 نئے مقدمات کا اندراج، 68 لاکھ 98 ہزار روپے جرمانہ، 4 لاکھ 57 ہزار روپے جرمانہ موقع پر وصول کیاگیا، ملتان سرکل میں 12بجلی چوروں کو514032روپے جرمانہ عائد کیا گیا اور 8مقدمات کااندراج ہوا۔
ملتان سے مزید