• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،مزید10 کنکشن منقطع

ملتان (سٹاف رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس نے کارروائی کرتے ہوئے مزید 10 گیس چور پکڑ لئے اور ان کے میٹر اتار کر کنکشن منقطع کردیئے، اس دوران ٹاسک فورس کے سینئر ایسوسی ایٹ انجینئر یعقوب خان نے 598160 روپے کی ریکوری کر لی۔ انچارج ٹاسک فورس جمیل شاہین نے کہا ہے کہ ٹاسک فورس کی ٹیمیں گیس چوری کیخلاف سرگرم ہیں ۔
ملتان سے مزید