• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی: سنی اتحاد کونسل کے احمد بھچر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد

ملک احمد خان بھچر---فائل فوٹو
ملک احمد خان بھچر---فائل فوٹو

پنجاب اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی طرف سے ملک احمد خان بھچر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کر دیا گیا۔

ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں بطور قائدِ حزبِ اختلاف کی ذمے داری بھی نبھا رہے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر میانوالی سے عام انتخابات میں رکنِ پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید