• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے ان میں 10 سالہ عباس، 13 سالہ سعید شامل ہیں بچوں کو لاری اڈہ اور وہاڑی چوک سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا اور بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید