• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی:مختلف امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس اور کامرس پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری 2023ء اور بیچلر آف آرٹس (سماعت سے محروم) سپلیمنٹری 2023 ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید