• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کا وفد کل ریلوے ورکرز یونین کی ریلی میں شرکت کرے گا

لاہور(اپنے نامہ نگار سے ) پیپلز پارٹی کا وفد چودھری اسلم گل کی زیر قیادت کل صبح ساڑھے دس بجے ریلوے ورکرز یونین سی بی اے کی ریلی میں شرکت کرے گا۔ادھر رہنما رانا فاروق سعیداورشہزاد سعید چیمہ نے مطالبہ کیاہے کہ  وزیراعلی  کسانوں پر تشدد کے ذمہ داران کیخلاف  انضباطی کارروائی کریں۔
لاہور سے مزید