• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی قوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں،علامہ راجہ ناصر عباس

لاہور(خبرنگار)مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر ایرانی قوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ابراہیم رئیسی کا شہادت امت مسلمہ کیلئے ایک المناک سانحہ ہے۔ ایرانی صدر نے اسلام ، قران اور مظلومین کا ہر پلیٹ فارم پر بھرپور دفاع کیا۔
لاہور سے مزید