• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کا ایرانی صدر کی حادثاتی وفات پر شدید افسوس کا اظہار

لاہور(اپنے نامہ نگار سے )پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب قیادت نے ایرانی صدر کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے، الگ الگ بیانات میں پی پی کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی اور سینئر نائب صدر رانا فاروق سعید نے کہا کہ ہم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی شہادت پر ایرانی قوم سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
لاہور سے مزید