• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی اجلاس، صوبائی وزراصحت نےتمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ کردیا

لاہور ( جنرل رپورٹر )صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ کر دیا۔ صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی، پولیو و متعدی امراض کا سول سیکرٹریٹ میں دوسرا اجلاس منعقدہوا۔
لاہور سے مزید