• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنرنے کانفرنس ہال کو عبداللہ خان سنبل کے نام سے منسوب کردیا

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور مال روڈ کانفرنس ہال کوسابق چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ خان سنبل(مرحوم )کے نام سے منسوب کردیا گیا، کمشنر نے کانفرنس ہال کا افتتاح کیا۔
لاہور سے مزید