• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹرنری یونیورسٹی کی عالمی رینکنگ میں نما یا ں پو زیشن

لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لا ہو ر نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی سبجیکٹ رینکنگ 2024 کے مطابق ویٹر نری سائنس کے سبجیکٹ میں دنیا بھر کی جامعات میں 51-70 کی نما یا ں پو زیشن حا صل کی۔
لاہور سے مزید