• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹاسک فورس کی گیس چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری ،8 کنکشن منقطع

ملتان (سٹاف رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس کی جانب سے گیس چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، ٹاسک فورس نے 8 گیس چوروں کے کنکشن منقطع کرتے ہوئے ان کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی سفارش کر دی ہے۔ انچارج ٹاسک فورس نے عوام سے درخواست کی ہے کہ گیس چوروں کے خلاف اطلاع 1199 پر دیں انکا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ۔
ملتان سے مزید