• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جان ابراہم نے مداح کی سالگرہ کو اسپیشل بنادیا

جان ابراہم نے اپنے مداح کی سالگرہ کو اسپیشل بنادیا، اداکار نے نا صرف اسے مہنگے جوتے تحفے میں دیے بلکہ اپنے ہاتھوں  سے اسے پہنائے اور تسمے بھی خود باندھے۔

اکشے کیداری نامی شخص اپنے آپ کو سوشل میڈیا پر جان ابراہم کا بہت بڑا مداح قرار دیتا ہے۔

اسی مداح نے ایک روز قبل جان ابراہم کے ساتھ اپنی ایک ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ یہ انکا خواب پورا ہونے کا لمحہ ہے۔ 

مداح نے اپنے فیوریٹ اسٹار کے ساتھ سالگرہ کا کیک بھی کاٹا جبکہ جان ابراہم نے اسے میٹھیائی کا بھی تحفہ دیا۔  



انٹرٹینمنٹ سے مزید