• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہسپتالوں میں ادویات کی سو فیصد فراہمی کو یقینی بنا دیا :سی ای او ہیلتھ

ملتان(سٹاف رپورٹر )سی ای او ہیلتھ ملتان ڈاکٹر فیصل رضا قیصرانی نے کہا ہے کہ ملتان ضلع کے تمام مراکز صحت ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں تمام ادویات کی سو فیصد فراہمی کو یقینی بنا دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ مریم نواز،سیکرٹری ہیلتھ علی جان اور ڈپٹی کمشنر ملتان کے ویژن کے مطابق تمام مراکز صحت اور ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین طبی سہولیات موجود ہیں ۔ ملتان ضلع میں خسرہ کی وبا کنٹرول میں رہی ہے۔
ملتان سے مزید