• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ 9 مئی ، ن لیگ خواتین ونگ کے زیر اہتمام آج امن ریلی نکالی جائیگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ن لیگ خواتین ونگ کے زیر اہتمام سانحہ 9 مئی کی پہلی برسی پر افواج پاکستان سے یک جہتی کے لئے آج ساڑھے 10 بجے دن ہائی کورٹ بار ملتان سے ایس پی چوک ملتان تک امن ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی کی قیادت پاکستان مسلم لیگ (ن) ملتان کی ڈویژنل صدر خولہ امجد کریں گی۔
ملتان سے مزید