• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہبود آبادی کو مستقبل کااہم محکمہ بنایاجارہاہے،ڈی جی

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پا پولیشن ویلفئیر پنجاب ثمن رائے نے جلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ بہبود آباد کو مستقبل کا اہم محکمہ بنایا جا رہا ہے۔محکمہ نے چھوٹے خاندان کی اہمیت، ماؤں اور بچوں کی صحت اورمعیار کو یقینی بنانے کے لیے مختلف ترقیاتی پروگرام شروع کئے ہیں۔
لاہور سے مزید