• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرآن پاک کوجمع کرناحضرت عثمان غنی ؓکابہت بڑا کارنامہ ہے، مولاناامجدخان

لاہور (نیوزرپورٹر) حضرت عثمان غنی ؓ کی فضائل و مناقب کوبیان کرنے کیلئے مختلف تقریبات ہوئیں۔جے یوآئی کے رہنما مولانا محمد امجد خان نےکہا کہ حضرت عثمان غنی، رسولؐ اللہ کے بہت قریبی تھے ۔آپ ؓ کا بڑا کارنامہ قران مجید کا جمع کرنا ہے اج امت کے پاس وہی قران موجود ہے اسی قران پر عمل کرتے ہوئے مسلمان کفر کی سازشوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں ان تقریبات سے مولانا زبیر ،صاحبزادہ مولانا محمد میاں اوردیگر نے خطاب کیا۔
لاہور سے مزید