• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پرچھایہ مالک گرفتار،سامان تلف،مشینری ضبط

لاہور(خصوصی رپورٹر) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے نواحی علاقے چک 35 برج مہلم میں واقع جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پرچھاپہ مارا، 1850خالی بوتلیں، 300کین، گیس سلنڈر، 3 مشینیں، فلنگ پلانٹ،واٹر پمپ، پولیتھین، کیمیلز،لیبل، فلیورز ضبط کر کے 550لٹر سے زائد جعلی ناقص پانی، شوگر سیرپ تلف کر دیا گیا۔ تمام مشینری اکھاڑ کر ضبط کر لی گئی۔مقدمہ درج کروا کے مالک گرفتار کروا دیا گیا ۔
لاہور سے مزید