• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوم پوچھتی ہے یہ ٹیکس کہاں استعمال کررہے ہیں،جاوید قصوری

لاہور (نیوزرپورٹر) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔قوم پوچھتی ہے کہ یہ وصول کیا جانے والا جگا ٹیکس کہاں استعمال ہو رہا ہےملک میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 419میگا واٹ تک پہنچ چکا ہے، طلب 25ہزار500 پیدا وار 19ہزار 81میگا واٹ ہے، جس سے 14گھنٹوں تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔
لاہور سے مزید