• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم انتظامات سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے تشکیل دیں،کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت محرم، امن کمیٹیوں اور ڈویلپمنٹ پر اجلاس ہوا۔ کمشنر لاہور نے ہدایت کی کہ تمام اضلاع اپنے محرم انتظامات پلان تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ترتیب دیں۔ کمشنر کی زیر صدارت ای لائبریری قذافی سٹیڈیم، دو روزہ ای پروکیورمنٹ ڈویژنل ٹریننگ ورکشاپ کا اختتامی سیشن ہوا۔
لاہور سے مزید