• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”گلاس ورکر“ کا شاندار ٹریلر دُنیا بھر میں ریلیز

کراچی (جنگ نیوز ) ”جیوفلمز“ کی پیشکش مانو اینی میشن اسٹوڈیوز کی تیار کردہ پاکستان کی سب سے خوبصورت فلم ”گلاس ورکر“ کا شاندار اور پُر کشش ٹریلر بدھ کو تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، ورلڈ وائیڈ ویب اور ”جیونیوز“ پرریلیز کردیا گیا، ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچادی ہے۔ یہ فلم ”جیوفلمز“ اور مانڈوی والاانٹرٹینمنٹ کے بینر تلے 26 جولائی کو پاکستان بھر کے مختلف سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید