• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3ایس ایچ اوز اور 5چوکی انچارجز کے تقرروتبادلے

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آئی جی آپریشنز لا ہو ر فیصل کا مر ان نے 3 ایس ایچ اوز اور5 چو کی انچا ر جز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ رائے آصف ایس ایچ او مزنگ ،یاسر عباس ایس ایچ او مناواں،عظیم انور ایس ایچ او ہنجروال جبکہ عظیم سب انسپکٹر اڈا پلاٹ رائیونڈ سے چوکی انچارج بائی پاس رائیونڈ ،جمشید ورک سب انسپکٹر چوکی انچارج جوزف کالونی ،سنی سب انسپکٹر سپر ٹاؤن چوکی انچارج ،عاصم سب انسپکٹر چوکی انچارج ہلوکی اور شیخ عمران نواز سب انسپکٹر گجر پورہ سے چوکی جیابگا تعینات کر دیا گیا ۔
لاہور سے مزید