• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف والوں کاجمہوریت سے کوئی تعلق نہیں،سیف الملوک کھوکھر،عامرخان

لاہور(جنرل رپورٹر )پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے وابستہ لوگوں کا سیاست اور جمہوریت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں انہوں نے ہلڑ بازی کو وتیرہ بنا لیا ہے ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے جو غلیظ زبان استعمال کی وہ قابل مذمت ہے ۔
لاہور سے مزید