• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپیارٹمنٹ آف جسٹس کی منی لانڈرنگ پرتربیتی ورکشاپ ختم

لاہور (کورٹ رپورٹر)انٹرنیشنل کریمنل انویسٹی گیشن ٹریننگ اسسٹنٹ پروگرام کے تحت ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس کے زیر انتظام اینٹی منی لانڈرنگ اور ٹیررازم فنانسنگ پر ہونے والی 5 روزہ ٹریننگ اختتام پذیرہوگئی،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نےکہا کہ بین الاقوامی معیار کی ٹریننگ سے پراسکیوٹر ز کی کارکردگی میں مزید اضافہ ہو گا اور پراسیکیوٹرز عوام کو انصاف کی فراہمی میں بطریق احسن مدد فراہم کر سکیں گے۔
لاہور سے مزید