ناقابلِ درگزر نہیں کیا
انصاف کی رُو سے اُس کی چوری
جس دیدہ دلیر کی ہو عادت
چوری کے علاوہ سینہ زوری
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ یہ جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی، طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں۔
ڈپٹی کمشنر نقیب اللّٰہ کاکڑ کا کہنا ہے کہ جاں بحق ماہی گیر کی شناخت طیب کے نام سے ہوئی ہے
بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی میٹنگ خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔
ایس آئی یو حکام کے مطابق کارروائی میں بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے 2 اہم کارندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا، موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ شدید آگ پر فوری کارروائی کرکے قابو پالیا گیا۔
حکام نے شہریون کو خبردار کیا ہے کہ الرٹ میسجز کو سنجیدگی سے لیں، الرٹ میسج کے بعد کسی قریب عمارت میں پناہ لیں۔
ایران کے حملے جاری رہے تو سعودی عرب امریکی افواج کو اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے سکتا ہے: خبر ایجنسی
برطانیہ اب مشرق وسطیٰ میں 2 طیارہ بردار جہاز بھیجنے پر غور کررہا ہے، تاہم اب ہمیں برطانیہ کی ضرورت نہیں: امریکی صدر
خطے میں امریکی اڈوں اور فوجی تنصیبات کو ہم اپنا جائز ہدف سمجھتے ہیں: مسعود پزشکیان
خطے کے ممالک جانتے ہیں کہ امریکا اب ان کی سیکیورٹی یقینی نہیں بنا سکتا، امریکا اپنے غلط اندازوں کے دلدل میں پھنس چکا ہے: علی لاریجانی
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی 100پاکستانی شہری ایران سے تفتان پہنچے تھے۔
عباس عراقچی نے کہا کہ سعودی حکام نے یقین دہانی کرائی کہ ایران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مل کرایران کی فضائی حدود پر تقریباً مکمل کنٹرول حاصل کرلیا، ایرانی حکومت کے خاتمے کے لیے منظم منصوبہ موجود ہے۔