• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادویات چوری کامعاملہ، جنرل ہسپتال کے 2 ملازمین کے کوارٹرز کی الاٹمنٹ منسوخ

لاہور (جنرل رپورٹر)جنرل ہسپتال انتظامیہ نے ادویات چوری میں ملوث فارمیسی ٹیکنیشن سلیم کے رہائشی کوارٹر کی الاٹمنٹ فوری طور پر منسوخ کر دی ،اسی طرح احمد رضا کو پناہ دینے کے الزام میں اس کے بھائی وارڈ اٹینڈنٹ عاطف رضا کے رہائشی کوارٹرز کی الاٹمنٹ بھی کینسل کر دی ہے۔
لاہور سے مزید