• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ماہ میں دوسرا بڑا اضافہ، پٹرول 9.99، ڈیزل 6.18 روپے مزید مہنگا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ / جنگ نیوز ) حکومت نےایک ماہ کے دوران پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں دوسرا بڑا اضافہ کردیا.

  پیٹرول 9.99روپے اور ڈیزل 6.18روپے مہنگا ہوگیا، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا اور اطلاق رات 12بجے سے ہوگیا ۔ 

یاد رہے کہ 30 جون کو وزارت خزانہ نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا اعلان کیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید