• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپنی مصروفیات می ںموسم کو سامنے رکھیں

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت38سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 27سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
لاہور سے مزید