کراچی(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی نے اپنی پروسائیکلنگ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا،کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر عمران منیار نے ایس ایس جی سی پروسائیکلنگ ٹیم کے کپتان علی الیاس کو قازقستان میں سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈل جیتنے اور یادگار تاریخی کامیابی پر خصوصی شیلڈ اور میمنٹو پیش کیا۔