• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ متوقع

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار کملا ہیرس اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سروے امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم سے دستبرداری اور کملا ہیرس کی توثیق کے بعد کیا گیا۔

سروے کے مطابق ووٹرز میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت 46 فیصد جبکہ کملا ہیرس کی مقبولیت 45 فیصد ہے۔ 

اس کے علاوہ 9 فیصد ووٹرز نے تاحال کسی امیدوار کے حق میں فیصلہ نہیں کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید