کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے تحت جمعرات کو کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، مرکزی کمیٹی کے سینئر رکن انیس قائم خانی نے اراکین مرکزی کمیٹی اور دیگر ذمہ داران کے ساتھ مظاہرے کے مقام کا دورہ کیا۔