کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ پی آئی بی پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران مبینہ طور پر اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروش ی میں ملوث 2ملزمان زین محمد نیاز اور بخت منیر کو گرفتار کرکے غیر قانونی پسٹل ، 23گرام اعلیٰ کوالٹی کی آئس اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔