• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کو پیپر لیس کرنے کا فیصلہ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کو پیپر لیس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

پی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی میں تمام کام اب ای آر پی سسٹم کے ذریعے ہوں گے۔

ڈی جی پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے آئی ٹی شعبے کو جَلد ای آر پی سسٹم فعال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کو پیپر لیس کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید