ایئرپورٹس پر طیاروں پر لیزر لائٹ مارنے کے 100 سے زائد واقعات
ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر طیاروں پر لیزر لائٹ مارنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق 8 ماہ میں 8 ایئر پورٹس پر طیاروں پر لیزر لائٹ مارنے کے سو سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے۔
September 19, 2024 / 04:32 pm
کراچی: بیرون ملک سے آئے مسافر میں منکی پاکس کی علامات
بیرون ملک سے کراچی آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔
September 19, 2024 / 11:02 am
یورپی ممالک کیلئے پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کب ہوگی؟ یورپی حکام نے بتادیا
ذرائع نے بتایا کہ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی اور یورپی ایوی ایشن حکام کا آن لائن اجلاس ہوا جس میں ڈی جی سی اے اے نادر شفیع ڈار سمیت سی اے اے کے تمام شعبہ جات کے ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔
September 18, 2024 / 06:39 pm
کراچی: سعودی عرب سے آئے مسافر میں منکی پاکس کی علامات کا شبہ، اسپتال منتقل
سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافر کو منکی پاکس کی علامات کے شبے میں انفیکشن ڈیزیز اسپتال منتقل کردیا گیا۔
September 14, 2024 / 06:20 pm
منکی پاکس، ایئر پورٹس پر بی ایچ ایس اسٹاف میں اضافہ
ملک کے ایئر پورٹس پر منکی پاکس کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
September 13, 2024 / 04:05 pm
کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کے نئے اعداد و شمار طلب
وزارتِ ہوا بازی کی جانب سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کے نئے اعداد و شمار طلب کر لیے گئے۔
September 10, 2024 / 04:10 pm
میڈیکل ایمرجنسی: لاہور جانیوالے طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
کراچی ایئر پورٹ پر نجی ایئرلائن کی جدہ سے لاہور جانے والی پرواز نے میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔
September 10, 2024 / 01:33 pm
کراچی: جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافر گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔
September 07, 2024 / 11:51 am
کراچی سے اسلام آباد جانے والے نجی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا
ایئرلائن ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کو کپتان واپس پارکنگ میں لے آیا۔
September 06, 2024 / 11:33 pm
پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کو پیپر لیس کرنے کا فیصلہ
پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کو پیپر لیس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
September 06, 2024 / 02:59 pm
سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ایئرلائنز کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری
مسافروں کو ٹکٹ میں پی این آر کے معاملے پر بورڈنگ سے نہ روکا جائے، سی اے اے ہدایت نامہ
September 05, 2024 / 08:41 pm
سی اے اے نے پی آئی اے کے سیفٹی اقدامات کا جائزہ لینا شروع کر دیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) کے سیفٹی اقدامات کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔
September 05, 2024 / 02:44 pm
پوپ فرانسس کے طیارے کا پاکستانی فضائی حدود کا استعمال، خیرسگالی پیغام
پوپ فرانسس نے اٹلی سے جکارتہ جاتے ہوئے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال کیا، ذرائع
September 03, 2024 / 04:49 pm
موسم خراب، اسلام آباد کی فلائٹ کو لاہور اتار لیا گیا، آصفہ بھٹو بھی سوار تھیں
نوابزادہ افتخار کا کہنا ہے کہ اللّٰہ پاک کے کرم سے تمام مسافر محفوظ ہیں، جہاز نے محفوظ لینڈنگ کی، موسم کی خرابی سے فلائٹ کا رخ موڑا گیا تھا۔
September 02, 2024 / 05:46 pm