• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگے نجی سکولوں کو طلباء کیلئے بسیں خریدنے کی ڈیڈ لائن

لاہور(خبرنگار)ضلعی انتظامیہ نے مہنگے سکولوں کو طلبہ کے لیے بسیں خریدنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ سی ای او ایجوکیشن لاہور نے 600 سے زائد سکولوں کو یکم کتوبر تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ ضلعی انتظامیہ نے عدالت عالیہ کے احکامات پر عمل درآمد کے لیے نجی سکولوں کو مراسلے جاری کر دیے ۔ نجی سکولز کو 50 فیصد بچوں کے لیے بسوں کے انتظامات کی ہدایت کی ہے۔
لاہور سے مزید