• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرتضٰی بھٹو کا یوم شہادت، پی پی سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے زیر اہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے بھائی شہید میر مرتضی بھٹو کے 28ویں یوم شہادت کے موقع پر پیپلز سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی جس میں پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی، پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر اقبال ساند، ریاض بلوچ، سرور خان غازی، فرخ نیاز تنولی، روف ناگوری، فرحان غنی، یاسمین بٹ، اور دیگر نے شرکت کی۔

اہم خبریں سے مزید