• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردو عظیم شاعر میر تقی میر کی 214 ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور(ایجنسیاں) اردو عظیم شاعر میر تقی میر کی214 ویں برسی آج 21ستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائیگی وہ آگرہ بھارت میں پیدا ہوئے انکا اصل نام محمد تقی تھا۔ انکی شاعری اردو ادب کیلئے اثاثہ کی حیثیت رکھتی ہے میر تقی میر نے غزل اور نظم کہنے میں کمال مہارت حاصل کی تھی انکی لکھی ہوئی نظمیں اور غزلیں آج بھی سلیبس کا حصہ ہیںوہ 21ستمبر1810 کو وفات پاگئے تھے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید