• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد نوید نے چارج سنبھا ل لیا

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ایس ایس پی محمدنوید نے بطورایس ایس پی انویسٹی گیشن نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ میٹنگ میں تمام ڈویڑنل ایس پیز انویسٹی گیشن کو کارکردگی مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی گئی۔
لاہور سے مزید