• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقیدہ ختم نبوت پرایمان کے بغیر کوئی مسلمان نہیں ہوسکتا،سنی علماء کونسل

لاہور(خصوصی رپورٹر)سربراہ سنی علما کونسل مولانا محمد احمد لدھیانوی، صدر سنی علما کونسل لاہور اور صوبائی ترجمان مولانا حافظ حسین احمد نے جامع مسجد بلال سبزہ زار لاہور میں تحفظ ختم نبوتؐ، عظمت صحابہ ؓ اور اہل بیتؓ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت پر ایمان کے بغیر کوئی مسلمان نہیں ہو سکتا ۔
لاہور سے مزید