• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنسپل کالج آف نرسنگ سمز کومحکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ رپورٹ کرنیکی ہدایت

لاہور(جنرل رپورٹر) پرنسپل کالج آف نرسنگ سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز و سروسز ہسپتال مس فضیلت لال کو محکمہ سپیشلائزد ہیلتھ کیئر نے انتظامی بنیادوں پر عہدے سے فوری طور پر ہٹا کر محکمہ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔
لاہور سے مزید