• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہرٹاؤن میں چھاپہ ،4خواتین سمیت 7ملزم

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) جوہر ٹاؤن پولیس نے سیلون کی آڑ میں قائم قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر4 خواتین سمیت 7 ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ملز موں میں صفیہ ،فاطمہ، فروا، کلثوم ، منور حسین ،وشال اور بہادر علی شامل ہیں۔
لاہور سے مزید