ملتان (سٹاف رپورٹر) واسا میں میری حکومت چلے گی، میرے گروپ کے ملازمین کسی بھی افسر کودفتر سے نکال سکتے ہیں ، ڈی جی ایم ڈی اے نے ایم ڈی واسا کو اضح احکامات جاری کردیے، اس ضمن میں ایڈیشنل سیکرٹری ہاؤسنگ و ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم نے واسا کے افسرانسے مس کنڈکٹ اور جعلی ڈگری پر نوکری کرنیوالے مقداد صدیقی کو واسا دفتر جاکر بحال کروا دیا ہے۔