ملتان(سٹاف رپورٹر)پاکستان سائیکاٹرک سوسائٹی کے الیکشن ، ڈاکٹر معین انصاری صدر ، نشتر میڈیکل یونیورسٹی شعبہ سائیکاٹرک کے پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد شفیق ایگزیکٹیو ممبر منتخب ہوگئے ، ڈاکٹر شفیق کی کامیابی پر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی ایم ایس ڈاکٹر محمد کاظم سمیت سینئر پروفیسر ڈاکٹر کمیونٹی نے مبارکباد دی۔