• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں ڈکیتیاں، فضائی آلودگی، امریکی انتخابات میں مسلمانوں کا کردار ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) اسلام آباد میں دِن دیہاڑے بڑی ڈکیتیاں، شہریوں میں تحفظ کا احساس ختم ہورہا ہے۔ خطے سے فضائی آلودگی کا خاتمہ کرنے کیلئے پاکستان اور بھارت کو ملکر ہی کچھ کرنا ہوگا۔ اور امریکا کے صدارتی انتخابات میں مسلمان ووٹر اہم کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔ اِن تمام موضوعات پر جمعرات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9بجکر5منٹ پر اہم گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید